دہلی میں بندروں کو دور بھگانے کے لیے لنگوروں کے تصویری بورڈز آویزاں
دہلی میں بندروں کو دور بھگانے کے لیے لنگوروں کے تصویری بورڈز آویزاں
جمعہ 1 ستمبر 2023 11:29
انڈین حکام نے دارالحکومت نئی دہلی میں اگلے ہفتے ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران بندروں کو بھگانے کے لیے لنگوروں کے کٹ آؤٹ اور تصویری بورڈ آویزاں کر دیے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو