سعودی رب کے تبوک ریجن کی حقل کمشنری میں ایک گھر میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔
سعودی محکمہ شہری دفاع کے نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ’ شہری دفاع کی ٹیموں نے اطلاع ملنے پر کارروائی کی اور آگ پر قابو پا لیا‘۔
آتشزدگی میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے جنہییں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔
#الدفاع_المدني بحقل يخمد حريقًا في منزل، نتج عنه (4) إصابات و(3) وفيات نسأل الله لهم الرحمة، وجارٍ استكمال الإجراءات لتحديد سبب الحريق. pic.twitter.com/yFqL2eigMf
— الدفاع المدني السعودي (@SaudiDCD) September 1, 2023