Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد نبوی شریف میں لاکھوں روزہ داروں کے لئے دسترخوان، دیکھئے وڈیو

مدینہ منورہ(یوسف بلوچ) مسجد نبوی شریف میں رمضان کے پہلے دن روزہ داروں کو افطار کرانے کی مدنی روایت برقرار رہی۔ مدینہ منورہ کے شہریوں اور خیراتی اداروں نے پہلے دن لاکھوں روزداروں کو افطار کرانے کے لئے دسترخوان بچھائے ۔ مسجد نبوی شریف کے بیرونی صحنوں میں روزہ داروں کے لئے عربی قہوہ، مدینہ کی کھجور، دہی اور مدینہ منورہ کی خصوصی سوغات ’’دقہ‘‘ کے علاوہ گول روٹی سے زائرین کی ضیافت کی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: