Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مجھے درخت لگانے کا جنون ہے،‘ سرسبز کوئٹہ کے مشن پر کاربند بیوروکریٹ

منظور حسین بلوچستان کے سیکریٹری سیاحت و ثقافت ہیں مگر ہفتے میں دو دن جب دفتر سے چھٹی ہوتی ہے تو وہ  شہر کے ہزاروں درختوں کی دیکھ بھال کا کام کرتے ہیں۔انہوں نے کوئٹہ میں پانی کی قلت  کے باعث درختوں کو خشک ہونے سے بچانے کا ایک منفرد حل بھی نکالا ہے۔ اردو نیوز کے زین الدین کی کوئٹہ سے ویڈیو رپورٹ 
 

شیئر: