ملائیشیا کے 90 ویں قومی دن کے مناسبت سے تقریب منعقد
ملائیشیا کے 90 ویں قومی دن کے مناسبت سے تقریب منعقد
پیر 18 ستمبر 2023 12:47
سعودی عرب میں ملائیشیا کے 90 ویں قومی دن اور ملائیشین آرمڈ فورسز ڈے کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی۔ ریاض کے ڈپٹی گورنر پرنس محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں