Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بلوچستان میں سالانہ 60 ارب روپے کے ایرانی تیل کا غیرقانونی کاروبار ہوتا ہے‘

بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سالانہ 60 ارب روپے کے ایرانی تیل کا غیرقانونی کاروبار ہوتا ہے، ایرانی تیل فی لیٹر اگر 300 روپے میں بکتا ہے تو اس میں سے 180 روپے مافیا کو جاتے ہیں جو کوئی ٹیکس نہیں ادا کرتا۔ مزید تفصیلات کوئٹہ سے زین الدین احمد کے اس خصوصی انٹرویو میں

شیئر: