Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا اور انڈیا کے درمیان سفارتی تنازع کی وجہ کیا ہے؟

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کے بعد انڈیا اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات میں تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ کینیڈا نے ایک اعلٰی انڈین سفارتکار کو ملک بدر کر دیا ہے، جبکہ انڈیا نے کینیڈین سفارتکار کو ملک چھوڑنے کے لیے پانچ دن کی مہلت دی ہے۔ اس حوالے سے مزید کیا پیش رفت ہوئی ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: