Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد اگلے 10، 20 اور 30 برس میں سعودی عرب کو کہاں دیکھتے ہیں؟

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فوکس نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ ’وژن 2030 کے اصلاحاتی ایجنڈے کا ایک ستون مملکت کو عالمی سیاحتی مقام میں تبدیل کرنا ہے۔ اس شعبے میں سرمایہ کاری سے سعودی جی ڈی پی میں اس کا حصہ تین فیصد سے بڑھ کر سات فیصد ہو جائے گا۔‘

شیئر: