پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سیاحت میں نمایاں اضافے کو ظاہر کرتے ہیں کہ شہریوں کی بڑی تعداد اب سیاحت کے لیے صوبے کے مختلف مقامات کا رُخ کر رہی ہے۔
رواں سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران ملک بھر سے سیاحتی علاقوں کا رُخ کرنے والے سیاحوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔
مزید پڑھیں
-
بدامنی کے بعد کیا اب سوات سیاحت کے لیے محفوظ مقام ہے؟Node ID: 767391
-
سعودی رائل ریزرو میں سیاحتی سرگرمیاں اور سہولتیں متعارفNode ID: 790906
-
مُشکلات کے باوجود پشاور غیرملکی سیاحوں کا پسندیدہ شہر کیوں ہے؟Node ID: 796661