اگر آپ موٹرسائیکل سوار ہیں اور لائسنس نہیں بنا ہوا ایسے میں راستے میں ٹریفک پولیس روک لے تو آپ یہی سمجھیں گے کہ اب تو چالان پکا ہے۔ لیکن لاہوریوں کو اب فکر کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب چالان نہیں ہو گا بلکہ موقع پر ہی لرننگ لائسنس بن جائے گا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔