Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موسم سرما کے ساتھ ہی مونگ پھلی کی مانگ میں اضافہ، گنج منڈی میں گاہکوں کا رش

سردیوں کا موسم آتے ہی ڈرائی فروٹ بالخصوص مونگ پھلی کی مانگ میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ راولپنڈی کی گنج منڈی مارکیٹ مونگ پھلی کے لیے مشہور ہے جہاں گاہک دور دراز علاقوں سے آتے ہیں اور کئی بوریاں خرید کر لے کر جاتے ہیں۔ اس مارکیٹ میں تازہ مونگ پھلی کے علاوہ بھنی ہوئی بھی ملتی ہے۔ اردو نیوز کے ارشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: