Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حافظ قرآن نہ ملنے پر کئی مساجد بند

قصیم.... الرس کمشنری کے نئے محلوں کی مساجد حافظ قرآن نہ ملنے پر رمضان المبارک کے دوران بند کردی گئیں۔ نمازی مجبوراً آس پاس کی مساجد میں تراویح پڑھنے کیلئے پہنچے۔ بعض مقامی شہریوں نے مقیم مصریوں کی خدمات حاصل کرکے موذن اور ائمہ کا انتظام کیا۔ انہیں تراویح اور جہری نمازیں پڑھانے کیلئے معقول معاوضہ پیش کیا جائیگا۔

شیئر: