طورخم سرحد کے ذریعے پاکستان سے افغانستان جانے والے افغان پناہ گزین ذوالفقار خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ان کا پہلا گھر ہے کیونکہ وہ یہاں پیدا ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ 30 سال پاکستان میں اس امید کے ساتھ گزارے کہ ان کو یہاں کی شہریت مل جائے گی۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو میں