Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ضلع مہمند: مٹی کے کمرے سے شروع ہونے والی لائبریری، ’علاقے کے لیے کچھ کرنا چاہتا تھا‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کے رہائشی سمیع اللہ مہمند نے علاقہ مکینوں کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت ایک لائبریری بنائی ہے جہاں نہ صرف مختلف موضوعات پر کتابیں رکھی گئی ہیں بلکہ دلچسپ موضوعات پر بحث بھی ہوتی ہے۔ اردو نیوز کے رضوان مہمند کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: