غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے انخلا کی ڈیڈلائن قریب آنے پر طورخم بارڈر پر رش بڑھتا جا رہا ہے جہاں ہزاروں افغان باشدنے اپنے ملک واپس جانے کے منتظر ہیں۔ سینکڑوں کی تعداد میں سامان سے بھری گاڑیاں ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں کلیئرنس کے لیے کھڑی ہیں۔ اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ