مشرقی سعودی عرب کے شہر قطیف کے چڑیا گھر سے نکل کر مگرمچھ کی ایک شاہراہ پر گشت کرنے لگا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق القطیف کی بلدیاتی کونسل کا کہنا ہے دمام، الجبیل شاہراہ پر موجود مگر مچھ کو قابو کرلیا گیا۔
شاہراہ پر مگر مچھ کی موجودگی کی اطلاع پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
بلدية القطيف:
السيطرة على تمساح شوهد على طريق طريق الدمام - الجبيل السريع في #القطيف وإغلاق الحديقة التي خرج منها احترازياً pic.twitter.com/5JZ0gqOd9b
— تحديث الأخبار (@Updateksa) November 7, 2023