Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ : چوری کی واردات میں ملوث 4 غیرملکی گرفتار 

ملزمان کا تعلق یمن سے بتایا جاتا ہے (فوٹو، ایکس )
مکہ مکرمہ ریجن کی پولیس نے جدہ  شہر میں کمپنیوں کے گودام میں چوری کرنے والے  4 غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق جدہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان  کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔ 
پولیس کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملزمان کا تعلق یمن سے ہے جن کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ 

شیئر: