’درد کے باوجود مسکرائیں گے‘، غزہ میں فلسطینی بچوں کے لیے تفریحی شو
’درد کے باوجود مسکرائیں گے‘، غزہ میں فلسطینی بچوں کے لیے تفریحی شو
جمعہ 17 نومبر 2023 7:22
محصور غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا میں بے گھر بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ واپس لانے کے لیے علا مقداد نامی شہری نے ایک کلاؤن شو کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ہم تکلیف اور درد کے باوجود مسکرائیں گے۔‘ دیکھیے خبر رساں ادارے روئٹرز کی ویڈیو