اِس وقت اچھی موسیقی کی ضرورت ہے: گلوکار استاد شفقت علی خان
اِس وقت اچھی موسیقی کی ضرورت ہے: گلوکار استاد شفقت علی خان
ہفتہ 18 نومبر 2023 8:15
لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں کلاسیکل موسیقی کا ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں شام چوراسی گھرانے کے نامور گلوکاروں نے شرکت کی۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی رپورٹ