Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’متاثر کن‘، میکسیکو میں ہاٹ ایئر بیلون کا انٹرنیشنل فیسٹیول

میکسیکو میں انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول منعقد ہوا ہے جس میں 23 ممالک نے حصہ لیا ہے۔ ہر سال بڑی تعداد میں مقامی اور بین الاقوامی سیاح اس فیسٹیول کا رخ کرتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: