راولپنڈی کی 41 سالہ خاتون شہری حلیمہ سعدیہ نے مہنگائی سے تنگ آ کر سکیٹنگ کرتے ہوئے کام پر جانا شروع کر دیا ہے۔ حلیمہ سعدیہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹرز نے اپنے کرائے تین گنا بڑھا دیے ہیں۔ اردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں