امارات میں 21 کلومیٹر تک پھیلا دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ
امارات میں 21 کلومیٹر تک پھیلا دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ
جمعرات 23 نومبر 2023 7:14
متحدہ عرب امارات میں ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے اجلاس سے پہلے دنیا کے سب سے بڑے سولر پلانٹ نے کام شروع کر دیا ہے جو 21 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔