’بندے پورے نہیں، سسٹم نہیں چل رہا،‘ چیمپیئز ٹرافی 2025: قذافی سٹیڈیم کے باہر ٹکٹس خریدنے کے لیے طویل لائنیں لگ گئی ہیں۔ کرکٹ شائقین کو ٹکٹوں کے حصول میں کیا مشکلات درپیش ہیں بتا رہے ہیں لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز اس ڈیجیٹل رپورٹ میں