پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ’عمران خان جمہوریت کو نہیں مانتے بلکہ ڈکٹیٹرشپ کی طرح ملک چلانا چاہتے ہیں۔ وہ پاکستان آرمی کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں۔‘ انہوں نے پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں مزید کیا کہا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں