پاکستان میں ’سوشو ڈاٹ پی کے‘ کے نام سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم متعارف کرایا گیا ہے تاکہ سوشل میڈیا صارفین کا ڈیٹا محفوظ رہے۔ ’سوشو ڈاٹ پی کے‘ کے بانی اسد علی شاہ کا کہنا ہے کہ یہ پلیٹ فارم پاکستانی اقدار کومدّنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ دیکھیے ذیشان سید کی ڈیجیٹل رپورٹ۔