لاہور کے رہائشی میاں طارق محمود متحدہ عرب امارات میں ایک کمپنی کے ساتھ سائن بورڈز لگانے اور سٹیج سجانے کا کام کرتے رہے ہیں۔ اس دوران انہیں شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں بھی کام کرنے کا موقع ملا۔ وہ کئی قومی اور بین الاقوامی کرکٹرز سے ملے جن میں وسیم اکرم، وقار یونس، وسیم راجہ، وغیرہ شامل ہیں۔ کھلاڑیوں کے آٹو گراف کے علاوہ میاں طارق کے پاس ان کی کئی تصاویر بھی محفوظ ہیں۔ اردو نیوز کے ناصر حسین کی یہ ویڈیو رپورٹ