Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ایس ایل ڈرافٹ، کونسی ٹیم نے کس کھلاڑی کا انتخاب کیا؟

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرنچائزوں کے نمائندوں نے پی ایس ایل کے نویں سیزن کے ڈرافٹ میں حصہ لیا۔ (فوٹو: پی ایس ایل/ایکس)
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 2024 کی ڈرافٹنگ لاہور میں منعقد ہوئی جہاں اس میں دُنیا بھر سے 485 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
بدھ کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تمام فرنچائزوں کے نمائندوں نے پی ایس ایل کے نویں سیزن کے ڈرافٹ میں حصہ لیا اور اپنی ٹیموں کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔

پلاٹینم کیٹگری

ڈیوڈ ولی (ملتان سلطانز)، کیرون پولارڈ (کراچی کنگز)، شرفین ردرفورڈ (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)، نور احمد (پشاور زلمی)، محمد عامر (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)، فخر زمان (لاہور قلندرز)، جورڈن کوکس (اسلام آباد یونائیٹڈ)، وین ڈر ڈوسن (لاہور قلندرز)، محمد نواز (کراچی کنگز)، محمد نواز (کراچی کنگز)

ڈائمنڈ کیٹگری

ڈیوڈ ملان (ملتان سلطانز)، آصف علی (پشاور زلمی)، تائمل ملز (اسلام آباد یونائیٹڈ)، ٹم سیفرٹ (کراچی کنگز)، صاحبزادہ فرحان (لاہور قلندرز)

گولڈ کیٹگری

نوین الحق (پشاور زلمی)، ریضا ہینڈرکس (ملتان سلطانز)، ریس ٹوپلی (ملتان سلطانز)

سِلور کیٹگری

سعود شکیل (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)، طیب طاہر (ملتان سلطانز)، محمد عمران جونیئر (لاہور قلندرز)، شاہنواز دھانی (ملتان سلطانز)، محمد عامر خان (کراچی کنگز)، عارف یعقوب (پشاور زلمی)، میتھیو فورڈ (اسلام آباد یونائیٹڈ)، سلمان علی آغا (اسلام آباد یونائیٹڈ)، احسن بھٹی (لاہور قلندرز)، سجاد علی جونیئر (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)، محمد علی (ملتان سلطانز)، عثمان قادر (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)، ڈین لارنس (لاہور قلندرز)، عثمان خان (ملتان سلطانز)، عمیر آفریدی (پشاور زلمی)، قاسم اکرم (اسلام آباد یونائیٹڈ)، انور علی (کراچی کنگز)، عرفات منہاس (کراچی کنگز)، ڈین موسلی (پشاور زلمی)، شہاب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ)

ایمرجنگ کیٹگری

حنین شاہ (اسلام آباد یونائیٹڈ)، محمد ذیشان (پشاور زلمی)، یاسر خان (ملتان سلطانز)، جہانداد خان (لاہور قلندرز)، عادل نواز (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)، سراج الدین (کراچی کنگز)، خواجہ نافع (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)، سید فریدون محمود (لاہور قلندرز)، عبید شاہ (اسلام آباد یونائیٹڈ)

شیئر: