یورپی ممالک سپین، یونان اور جارجیا نے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے پاکستان واپس بھیج دیا ہے جن میں 15 وہ پاکستانی بھی شامل ہیں جنھیں سپین کی پولیس نے انتہا پسندی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
جمعرات کی صبح جارجیا کے تبلیسی ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والی خصوصی پرواز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی جس میں 40 مسافر سوار تھے۔
ان مسافروں میں سپین سے 15 یونان سے 12 اور جارجیا اورالبانیہ سے ملک بدر کیے جانے والے 13 پاکستانی شامل تھے۔
مزید پڑھیں
-
آسٹریلیا کا طلبا کے لیے ویزا قوانین سخت کرنے کا فیصلہNode ID: 819046