Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کا بنارس ٹاؤن جہاں تیارکردہ بنارسی کپڑا ’انڈیا سے بہتر‘

بنارسی کپڑا ویسے تو انڈیا کے شہر بنارس سے منسوب ہے لیکن شادی بیاہ کے موقع پر بنارسی ملبوسات کی ڈیمانڈ کی وجہ سے کراچی میں اس کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے۔ بنارس ٹاون میں کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد بُنا جانے والا بنارسی کپڑا کن مراحل سے گزر کر آپ تک پہنچتا ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: