متحدہ عرب امارات دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے حال ہی میں ایک نئی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
دبئی میں روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے جمعے کو بیان میں کہاا کہ ’اب ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے اپائنٹمنٹ واٹس اپ کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے‘۔
آر ٹی اے کا کہنا ہے’ ٹیسٹ کے لیے اپائنٹمنٹ کی سہولت دو زبانوں انگلش اورعربی میں فراہم کی گئی ہے‘۔
#RTA in Dubai has recently introduced a new service enabling individuals to book and reschedule driving test appointments via WhatsApp. The service is available through the RTA’s 'Mahboub Chatbot' at (0588009090). This initiative aligns with RTA's strategy of providing services… pic.twitter.com/YZyNRxutar
— RTA (@rta_dubai) January 5, 2024