فلم ’وکھری‘ کی ہدایتکارہ ارم پروین نے کہا ہے کہ جدہ ریڈ سی فلم فسیٹول میں ’وکھری‘ کا پریمیئر ایسا شاندار رہا ہے کہ ہم سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ علاقائی فیسٹولز کو فلم دکھانے کا پہلے موقع دیں گے۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیے کراچی سے اردو نیوز کے نمائندے زین علی کے اس انٹرویو میں