’سات ایئر بیگز‘ کے ساتھ ٹویوٹا کا جدید ہائبرڈ ماڈل پاکستان میں لانچ
’سات ایئر بیگز‘ کے ساتھ ٹویوٹا کا جدید ہائبرڈ ماڈل پاکستان میں لانچ
اتوار 7 جنوری 2024 6:31
گاڑیوں کی کمپنی ٹویوٹا نے پہلی مرتبہ پاکستان میں اپنا ہائبرڈ ماڈل لانچ کر دیا۔ ہائبرڈ ماڈل پاکستان ہی میں تیار ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے مزید دیکھیے اردو نیوز کی ڈیجیٹل رپورٹ