Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسلم لیگ ن کا گڑھ، حلقہ این اے 127 سے بلاول بھٹو کیوں انتخاب لڑ رہے ہیں؟

قومی اسمبلی کا لاہور سے حلقہ این اے 127 انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ اس حلقے میں پاکستان مسلم لیگ ن ہمیشہ غالب رہی ہے لیکن اب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی یہیں سے انتخابات لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اردو نیوز کے رائے شاہنواز کی لاہور سے ویڈیو رپورٹ

شیئر: