Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الیکشن 2024: گلیوں اور سڑکوں پر رنگ برنگے پوسٹر سجنے لگے

پاکستان میں عام انتخابات ہونے میں ایک ماہ سے بھی کم کا عرصہ باقی رہ گیا ہے۔ روایتی جوش و خروش کی کمی کے باوجود الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے بینرز مختلف شہروں میں لگائے جا رہے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: