انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورازم نمائش منعقد منگل 30 جنوری 2024 15:33 جدہ میں تین روزہ انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورازم نمائش جاری ہے ۔ مختلف ممالک سے آنے والی کمپنیوں کے ورکروں نے ثقافتی ملبوسات زیب تن کیے ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔۔ ٹریول اینڈ ٹوور ٹورازم سیاحت سیروسیاحت اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں