Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’غریب ہی غریب کا درد سمجھ سکتا ہے‘، لودھراں کا پاپڑ فروش امیدوار

لودھراں کے پاپڑ بیچنے والے آصف شہزاد چوہان صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں ٹکٹ اسی بنیاد پر ملا ہے کہ وہ محنت کش ہیں۔
ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: