’بینگن کے انتخابی نشان سے غیرمعمولی تشہیر مل رہی ہے‘
’بینگن کے انتخابی نشان سے غیرمعمولی تشہیر مل رہی ہے‘
ہفتہ 3 فروری 2024 15:56
تحریک انصاف کے امیدواروں کو الیکشن میں مختلف انتخابی نشان الاٹ کیے گئے ہیں جن کی وہ مختلف انداز میں تشہیر کر رہے ہیں۔ انہی میں ایک عامر مغل بھی ہیں جنہیں بینگن کا انتخابی نشان ملا ہے۔ ان کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے؟ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔