Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرکاری ملازمین کو یوم تاسیس پر تین دن کی چھٹی ہوگی

’حکومتی اداروں کی اہلکاروں کو جمعرات 22 فروی کو چھٹی دی جائے گی‘ ( فوٹو: سبق)
یوم تاسیس کی مناسبت سے حکومتی اداروں کے ملازمین کو جمعرات 22 فروی کو چھٹی دی جائے گی۔
خبر عاجل کی ٹویٹ کی مطابق جمعہ اور ہفتے کی ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ وہ تین دن پر مشتمل طویل ہفتہ وار تعطیل منائیں گے۔
واضح رہے کہ یوم تاسیس پر سرکاری و پرائیویٹ اور بغیر منافع والے سیکٹرز کے ملازمین کو تنخواہ سمیت چھٹی ملے گی۔
یاد رہے کہ فروری 1727 کو امام محمد بن سعود نے پہلی سعودی ریاست قائم کی تھی۔ 
 

شیئر: