Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سیاست سے تنگ آ گئے تھے‘، فینز پی ایس ایل کے لیے پُرجوش

0 seconds of 2 minutes, 30 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:30
02:30
 
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کل سنیچر سے شروع ہو رہے ہیں جس کے لیے تمام تیاری مکمل ہو گئی ہے اور فینز نے اپنی اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔ کرکٹ شائقین کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی بدولت الیکشن کے بعد بننے والے سنجیدہ سیاسی ماحول سے نکلنے میں مدد ملے گی۔
رمنا سعید کی رپورٹ

شیئر: