Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں ’پتھر کے زمانے‘ کے غار، جہاں اب بھی لوگ رہتے ہیں

دنیا طرز تعمیر میں بہت آگے بڑھ گئی ہے اور ہر طرف جدید ڈیزائن سے آراستہ عمارتیں بن رہی ہیں تاہم پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کچھ لوگ آج بھی غاروں میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ دیکھیے مقصود احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: