Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں جمعے کو سونے کے نرخوں میں کمی

سعودی مارکیٹ میں جمعہ 23 فروری 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ۔
عاجل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا کے نرخ مقامی مارکیٹ میں 243.65 ریال  رہے ۔
22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 223.34 ریال، 21 قیراط کی قیمت 213.19 ریال رہی۔
18 قیراط ایک گرام کی قیمت 182.74 ریال اور 14 قیراط ایک گرام سونا 142.13 ریال میں دستیاب رہا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: