سعودی عرب میں بدھ کو سونے کے نرخ کیا رہے؟
18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 183.34 ریال رہی۔ (فوٹو عرب نیوز)
سعودی عرب میں بدھ 21 فروری 2024 کو سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تواصل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 244.45 ریال جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 224.08 ریال رہی۔
21 قیراط ایک گرام کی قیمت 213.90 ریال، 18 قیراط کی قیمت 183.34 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کی قیمت 142.60 ریال ریکارڈ کی گئی۔
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں