ابوظبی ....امارات کے سینٹرل بینک نے قطری بینکوں کیساتھ لین دین پر بندش لگادی۔ امارات کے کسی بھی بینک میں کسی بھی قطری شہری یا ادارے کے اکاﺅنٹ منجمد کرنے اور کھاتے کی تفصیلات دریافت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔