Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بہار کی آمد کے ساتھ چترال میں رسہ کشی کے دلچسپ روایتی مقابلے

خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں بہار کی آمد کی خوشی میں رسہ کشی کے مقابلے ہوئے۔ رسہ کشی وادی چترال کی روایتی کھیلوں میں سے ہے۔  وادی چترال میں مارچ اور اپریل کے مہینے میں بہار کی آمد کی خوشی میں پولو، رسہ کشی، بوڈی دیک اور دیگر رواپتی کھیلوں کے مقابلے ہوتے ہیں۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: