Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز شریف پیشی سے قبل استعفیٰ دیں،عمران

اسلام آباد ... تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ موجودہ وزیراعظم کو جے آئی ٹی کے سامنے طلب کیا گیا ۔وزیراعظم کو جے آئی ٹی کے سامنے بلانے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔نواز شریف پیش ہونے سے قبل استعفیٰ دیں۔ اتوار کوٹو ئٹر پر بیان میںانہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کے ارکان وزیراعظم کے ماتحت ہیں اس لئے نواز شریف پیشی سے قبل استعفیٰ دیں ۔ نواز شریف خود اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے دوران تفتیش استعفی مانگتے تھے۔

 

شیئر: