Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہمت نہیں ہاری، مصنوعی ٹانگ کے ساتھ کئی چوٹیاں سر کیں‘

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے امیر حمزہ کا بچپن میں ایکسیڈنٹ ہوا جس کے بعد ان کی ٹانگ کاٹ دی گئی۔ انہیں مصنوعی ٹانگ لگائی گئی، لیکن اس کے باوجود وہ اپنا کوہ پیمائی کا شوق پورا کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: