Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ:جمعیت علماءاسلام کا فضائل رمضان پروگرام

جدہ (جاوید راہو)جمعیت علماءاسلام جدہ کا” فضائل رمضان پروگرام “ کا انعقادمولانا عزیزا لرحمن حجازی کی رہائش گاہ پرہواجس میں مولانا رشید احمد اور حافظ ذاکر جذبی کے علاوہ جمعیت کے رہنما انجینئریوسف لغاری، قاری سلیم خان،قاری حفیظ اللہ،سمیع الحق، بشیراحمد، کامران خان اور قاری نورالحق نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے رمضان المبارک کی فضیلتوں اور برکتوں پر روشنی ڈالی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: