تائیوان میں پالتو جانوروں کے ساتھ میٹرو ٹرین میں سفر کی اجازت
تائیوان میں پالتو جانوروں کے ساتھ میٹرو ٹرین میں سفر کی اجازت
منگل 2 اپریل 2024 11:44
تائیوان کے دارالحکومت تائپے کی میٹرو ٹرین سروس میں مسافروں کو پالتو جانوروں کے ساتھ سٹرالرز کے بغیر سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ پالتو جانوروں نے اس سفر کو کیسے انجوائے کیا دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔