Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی پولیس نے حالیہ بارشوں کے دوران بلی کو کیسے بچایا؟

دبئی پولیس نے حالیہ شدید بارشوں کے دوران پانی میں ڈوبی ایک گاڑی کے دروازے سے لٹکی بلی کو بچا لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی کار کے دروازے سے لٹکی ہوئی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: