پرسکون ماحول اور دلکش مناظر! مری کی وادی ہوتراں جمعرات 18 اپریل 2024 6:32 مری میں سیاحوں کے ہجوم سے دور وادی ہوتراں ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر سکون ماحول میں قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔ اردو نیوز کے صالح عباسی کی ویڈیو رپورٹ مری سیاح سیاحتی مقام وادی ہوتراں قدرتی مناظر اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں